وزیراعظم کا کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے مظفرآباد میں جلسے کا اعلان

PM announces meeting in Muzaffarabad for solidarity with Kashmiris
PM announces meeting in Muzaffarabad for solidarity with Kashmiris

:اسلام آباد

وزیراعظم عمران خان نے مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم کے خلاف مظفرآباد جاکر بڑے جلسے کا اعلان کردیا۔

ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ وہ جمعہ 13 ستمبر کو مظفرآباد میں ایک بڑا جلسہ کرنے جارہے ہیں جس میں وہ عالمی برادری کو مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز کی جانب سے مسلسل پابندیوں پر پیغام دیں گے۔

وزیراعظم نے کہا کہ یہ پیغام واضح کرے گا کہ پاکستان ایک عزم و استقلال کے ساتھ کشمیریوں کے ساتھ کھڑا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here