پاکستان اور انڈونیشیا کی دو طرفہ تجارت میں 229 فیصد اضافہ

Pakistan and Indonesians two way trade has increased by 229
Pakistan and Indonesians two way trade has increased by 229

:اسلام آباد

پاکستان بزنس کونسل نے کہا ہے کہ گذشتہ 7 سال کے دوران پاکستان اور انڈونیشیا کی دو طرفہ تجارت میں 229 فیصد اضافہ ہوا۔

پاکستان بزنس کونسل کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق سال 2010 ء میں پاکستان اور انڈونیشیا کی باہمی تجارت 70 کروڑ ڈالر تھی جو سال 2016ء کے اختتام پر 2.3 ارب ڈالر تک پہنچ گئی۔

کونسل کے مطابق اس طرح 7 سال کے دوران پاکستان اور انڈونیشیا کی باہمی تجارت میں 229 فیصد یعنی 1.6 ارب ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here