پاک انڈونیشیا دو طرفہ تجارت7 سال میں229 فیصد بڑھ گئی، پی بی سی

Pak Indonesia two-way trade increased by 229 percent in 7 years, PBC
Pak Indonesia two-way trade increased by 229 percent in 7 years, PBC

:اسلام آ باد

 پاکستان بزنس کونسل نے کہا ہے پاکستان اور انڈونیشیا کی دو طرفہ تجارت میں 229 فیصد اضافہ ہوا۔

پاکستان بزنس کونسل نے کہا ہے کہ7 سال کے دوران پاکستان اور انڈونیشیا کی دو طرفہ تجارت میں229 فیصد اضافہ ہوا۔ کونسل کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق سال 2010 کے دوران پاکستان اور انڈونیشیا کی باہمی تجارت700 ملین ڈالر تھی جو سال2016 کے اختتام پر2.3 ارب ڈالر تک پہنچ گئی۔

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here