ہمارا ہر قدم پاکستان کے لیے اٹھے گا: عمران خان

Our every step will be raised for Pakistan: Imran Khan
Our every step will be raised for Pakistan: Imran Khan

:اسلام آباد

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے ہمارا ہر قدم پاکستان کے لیے اٹھے گا۔

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لاہور میں کامیاب جلسے پر پارٹی رہنماؤں اور عوام سے اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا کہ مینار پاکستان کے سائے تلے سیاسی تاریخ کا نیا ریکارڈ قائم ہوا جہاں پرقوم اورلیڈرشپ نے مل کر تجدید عہد کیا۔

عمران خان نے کہا کہ پاکستان کو مضبوط اورمستحکم بنائیں گے، ہمارا ہرقدم پاکستان کے لیے اٹھے گا، نئے پاکستان میں عوام خوشحال اورادارے مضبوط ہوں گے۔

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here