نئے سال کی خوشی میں اس سال برج خلیفہ پر آتش بازی نہیں ہو گی

Burj-Khalifa-fireworks
Burj-Khalifa-fireworks

دوبئی :

سرکاری ذرائع نے بدھ کے روز اعلان کیا  تھا کہ  اس سال 31 دسمبر کی شام برج خلیفہ پر نئے سال کی خوشی میں کوئی آتش بازی نہیں ہو گی  تا ہم دنیا بھر سے آنے والے سیاحوں کو محظوظ کرنے کے لئے  آتش بازی کے بجائے روشنیوں کا ایک  پر کشش شو منعقد کیا جائے گا ۔

دوبئی کے ماسٹر ڈویلپر امار نے  (جو کہ برج خلیفہ اور دوبئی  مال کے  مالک ہیں) اس سال نئے سال کی خوشی میں  روشنیوں کا ایک منفرد شو پیش کرنے کا کہا ہے ۔

انہوں نے مزید کہا ہے کہ  آپ اس سال دوبئی میں وہ دیکھیں گے جو آپ نے آج تک ہیں دیکھا ہو گا۔

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here