نیا بلدیاتی نظام متعارف کروایا جا رہا ہے، علیم خان

New local bodies administrative system to be introduced: Aleem Khan
New local bodies administrative system to be introduced: Aleem Khan

:لاہور

وزیراعظم عمران خان کی حکمت عملی کہ وہ صدارتی انتخابات کے فوری بعد ایک صدارتی حکم نامے کیساتھ موجودہ بلدیاتی نظام ختم کر دیں اور اس سلسلے میں انہوں نے آج وزیر بلدیات کو ایک حکم نامہ دیا ہے جس کے تحت وہ ایک ایسا نظام متعارف کروانے کو تیار ہوں جس میں ناصرف یو سی چیئرمین کو بلکہ شہروں کے میئرز کو بھی عوام ڈائرکیٹ ووٹ ڈالے  اور علیم خان نے آج سے ہی یہ کام شروع کر دیا ہے۔

اس کے پیچھے جو حکمت عملی ہے وہ یہ ہے کہ ضمنی انتخابات میں موجودہ کونسلر اور چیئرمین مسلم لیگ ن کے امیدواروں کی حمایت میں سرکاری مشینری کا استعمال نہ کریں بلکہ وہ اپنے مستقبل کی ترقی کے واسطے ناظم یا میئر منتخب ہونے کیلئے پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہو جائیں اور جو کہ ان سیاسی ورکروں کی اپنے علاقوں میں اہمیت ہے، اس لیے اگر وہ پی ٹی آئی جوائن کریں گے تو یہ 37 ضمنی انتخابات ہو رہے ہیں، ان میں پاکستان تحریک انصاف کو واضع برتری حاصل ہو گی۔

1 تبصرہ

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here