قابلے افسوس واپسی

nawaz sharif in adiala jail

:لاہور

ابھی ابھی نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن صفدر لاہور ائیر پورٹ حج ٹرمینل پر پہنچ گئے ہیں، جہاں پر ان کے لیے خصوصی طیارہ اڈان بھرنے کو تیار کھڑا ہے مگرجاتی امرا سے بزریعہ رنگ روڈ اورائیر پورٹ پہنچنے تک پاکستان مسلم لیگ ن کاایک بھی جھنڈا یا کارکن راستے میں موجود نہی تھا اور نہ ہی نظرآیا ماسوائے پندرہ افراد کے جو قائد کو الوداع کہنے جاتی امرا پہنچے۔

قابلے افسوس وقابلے زکر یہ بات ہے کہ لاہور مسلم لیگ ن کا سیاسی گڑھ تھا جہاں سے دس ممبر قومی اسمبلی اور بیس ممبر صوبائی اسمبلی منتخب ہو چکے ہیں، مگر یہ تیس افراد بھی جاتی امراہ نہ پہنچ سکے اور نہ ہی جاتی امرا سے لے کر ائیر پورٹ تک راستے میں قا ئد کا استقبال کرنے کے لیے کوئی بندو بست کیا۔

پنجابی کا ایک مشہور محاورہ ہے

 “جتھے گئیاں بیڑیاں اوتھے گئے ملاں”

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here