سرکاری گاڑیوں کا استعمال: نیب ٹیم کی کوٹ لکھپت جیل میں نوازشریف سے تحقیقات

NAB probes Nawaz Sharif at Kot Lakhpat jail over illegal use of bulletproof govt vehicles
NAB probes Nawaz Sharif at Kot Lakhpat jail over illegal use of bulletproof govt vehicles

:لاہور

قومی احتساب بیورو (نیب) کی ٹیم سابق وزیراعظم نوازشریف سے پوچھ گچھ کے لیے کوٹ لکھپت جیل پہنچ گئی۔ذرائع کے مطابق نیب ٹیم احتساب عدالت سے اجازت ملنے کے بعد کوٹ لکھپت جیل تحقیقات کے لیے آئی ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ نیب کی 4 رکنی ٹیم میں ایڈیشنل ڈائریکٹر، ڈپٹی ڈائریکٹر انویسٹی گیشن بھی شامل ہیں۔

ذرائع کےمطابق نیب ٹیم سرکاری گاڑیوں کا ذاتی استعمال کرنے پر نوازشریف سے تحقیقات کرے گی

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here