نیب کسی بھی ملزم کو پیشگی اطلاع کے بغیر گرفتار کر سکتی ہے: سپریم کورٹ

NAB no longer needs to tell people in advance about their arrest
NAB no longer needs to tell people in advance about their arrest

:اسلام آباد

سپریم کورٹ نے قومی احتساب بیورو (نیب) کے گرفتاری کے اختیار کی تشریح کردی۔

سپریم کورٹ کے جج جسٹس عظمت سعید شیخ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے نیب کی گرفتاری کے اختیار سے متعلق تحریری فیصلہ دیا۔

سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں نیب کے اختیار کی تشریح کرتے ہوئے کہا ہےکہ نیب کسی بھی ملزم کو پیشگی اطلاع کے بغیر گرفتار کر سکتی ہے، اگر نیب کے پاس ٹھوس شواہد ہوں تو گرفتاری کا مکمل اختیار ہے۔

سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا ہےکہ ٹھوس شواہد کی موجودگی میں گرفتاری کے لیے پیشگی اطلاع شرط نہیں۔

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here