یمن سے حوثی باغیوں کا سعودی عرب پر میزائل حملہ

Missile attack from Houthi rebels to Saudi Arabia
Missile attack from Houthi rebels to Saudi Arabia

:ریاض

حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی عرب پر میزائل داغا گیا جسے فضا میں ہی تباہ کردیا گیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یمن سے حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی عرب کے صوبے جازان پر میزائل داغا جسے سعودی ایئر ڈیفنس سسٹم نے فضا میں ہی تباہ کردیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ کئی سالوں سے یمن کے حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی عرب پر میزائل حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here