ظلم کی حد ختم

minor girl raped
minor girl raped

:دیپالپور

وقت کے حکمرانوں بولو اور جواب دو۔ معصوم بچی  نے صدرِپاکستان عارف علوی، وزیراعظم پاکستان عمران خان،  آرمی چیف قمر باجوہ،  چیف جسٹس آف  پاکستان ثاقب نثار، وزیراعلٰی پنجاب اور پاکستانی قوم سے جواب تو مانگا ہے مگر اس ظلم کا جواب دے گا کون؟

اس معصوم بچی کی خون سے بھری شلوار مجھ سے تو نہیں دیکھی جاتی۔

ضلع اوکاڑہ کی تحصیل دیپالپور میں تھانہ حجرے شاہ مقیم کی حدود میں چھے سالہ بچی ‘حرا رانی’ کو ملزم عنصر نے زیادتی کا نشانہ بنایا. پولیس کو درخواست دے دی ہے لیکن ابھی تک ملزمان کے خلاف ایف آئی آر نہیں کاٹی گئی. بچی کا میڈیکل کرانے کے لئے بھی ٹال مٹول سے کام لیا جا رہا ہے۔

جب تک سوشل میڈیا سے عوامی احتجاج نہیں ہو گا، سوئی ہوئی حکومت کو ہوش نہیں آئے گا. پلیز اس ظلم کے خلاف ہمارا ساتھ دیں۔

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here