سیاسی ورکرز کو پیغام

Lahore Online TV
Lahore Online TV

:لاہور

پاکستان کے کسی بھی سیاسی جمات کے وہ کارکن جنہوں نے عرصہ دس سال سے اپنی سیاسی وابستگی تبدیل نہیں کی اور ان میں اپنے لیڈر کے فیصلوں کی وجہ سے زہنی کھچاؤ پیدا ہو رہا ہے وہ ہمارے زریعے اپنےلیڈران تک اپنی سوچ اور مشورے پہنچا سکتے ہیں۔

مہربانی فرما کر واٹس ایپ نمبر پر ویڈیو کلپ بھیجتے وقت اس بات کا خیال رکھیں کہ کسی بھی سیاسی پارٹی کے متلعق غیر اخلاقی بیان نہ دیا جائے۔

ایڈیٹر: آغا وقار احمد

03214376553 :واٹس ایپ نمبر

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here