ملیں دنیا کی سب سے چھوٹی بلی سے

Meet the world's smallest cat
Meet the world's smallest cat

:سب سے چھوٹی بلی

پالتو بلیوں کے جسم پر لمبے یا چھوٹے بال ہو سکتے ہیں، جس کی بنیاد پر ان کی اقسام اور نسلوں کا تعین کیا جاتا ہے۔ وہ پالتو بلیاں جن کی نسل کا مخصوص تعین نہ ہو سکے انھیں عرف عام میں “چھوٹے بالوں والی پالتو“ اور “لمبے بالوں والی پالتو“ بلیوں کی نسل قرار دیا جاتا ہے۔

آج ہم آپ کو دنیا کی سب سے چھوٹی بلی سے ملواتے ہیں

smallest cat of the world

سری لنکا اور انڈیا میں پائی جانے والی نادر قسم کی بلی دنیا کی سب سے چھوٹی بلی شمار کی جاتی ہے جس کا وزن ایک کلو گرام سے کچھ ہی زیادہ ہوتا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here