لاڈلے کی ضمانت نہیں ہو گی تو کس کی ہو گی ؟عمران خان کی ضمانت پر مریم نواز کا رد عمل

Maryam reacts No one can get bail except Ladla
Maryam reacts No one can get bail except Ladla

:اسلام آباد

پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان نے انسداد دہشتگردی کی عدالت میں اپنے خلاف زیر سماعت دہشتگردی کے مقدمات میں درخواست ضمانت پیش کی جسے عدالت نے منظور کرتے ہوئے عمران خان کو عبوری ضمانت دے دی ۔ عمران خان کو عبوری ضمانت ملنے کے بعد سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں عدلیہ پر طنز کے نشتر چلاتے ہوئے کہا کہ لاڈلے کی ضمانت نہیں ہو گی تو اور کس کی ہو گی؟

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here