مریم نواز کو سب سے پہلے “دُختر پاکستان” کا لقب کس نے دیا

maryam nawaz at jit
maryam nawaz at jit

:لاہور

دُختر پاکستان مریم نواز کو “دُختر پاکستان” کا خطاب سب سے پہلے ہمارے مدیراعلیٰ آغا وقار احمد صاحب نے روزنامہ سرزمین میں 6 جولائی 2017 کو اپنےکا لم میں محترمہ مریم نواز صاحبہ کو”دُختر پاکستان”  کا لقب دیا۔

تاریخ ہمیشہ حالات اور واقعات سے جنم لیتی ہے کیونکہ 5 جولائی 2017 کو جب محترمہ مریم نواز (جے،آئی،ٹی) کے سامنے پیش ہو ئیں تو آغا وقار احمد صاحب نے اپنی صحا فت اوردانائی کی آنکھ سے پڑھ لیا تھا کےآیندہ پاکستان میں سیاست محترمہ مریم نواز کے اردگرد گھومے گی اورآج یہ حقیقت سب پہ عیاں ہے۔

آپ کی خدمت میں مذ کورہ کالم تجزیے کے لیے پیش کیا جا رہا ہے۔

Email:  columnist1958@gmail.com

whatsApp :  03214376553

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here