ملتان کے 19 سالہ رہائشی محمد فراز کی علینہ اور علیشبہ سے شادی

marriage of teenager muhammad faraz with alina and alishba
marriage of teenager muhammad faraz with alina and alishba

:ملتان

علی پور کی رہائشی 2لڑکیوں علینہ ولد ملک ریاض حسین ،علیشبہ ولد محمد ساجد نے ایک زندگی بھر ساتھ رہنے کے لئے ایک ہی لڑکے سے شادی کر لی ۔تفصیلات کے مطابق علیشبہ کا کہنا تھا کہ میں علینہ سے بہت پیار کرتی تھی۔

ہم دونوں بچپن سے اکھٹی رہنا چاہتی تھیں اس لئے علیشبہ نے جلال پور کے رہائشی محمد فراز کے ساتھ نکاح کیا اور کچھ ہی عرصے بعد اس نے اپنے شوہر کی شادی علینہ کے ساتھ کروا دی اور دونوں محمد فراز کے ساتھ خوشی سے رہ رہی ہیں مگر لڑکیوں کے والدین کی جانب سے لڑکے محمد فراز کو مارنے کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں لڑکیوں کا کہنا ہے کہ ہمیں اپنی جان کے ساتھ محمد فراز کی جان کا بھی خطرہ ہے انہوں نے اعلی حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ ہمیں انصاف فراہم کیا جائے ۔

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here