اوپن مارکیٹ میں ڈالر 150 روپے پر برقرار

Maintained at 150 per dollar in the open market
Maintained at 150 per dollar in the open market

:کراچی

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔

بدھ کے روز کاروبار کے دوران انٹر بینک میں ڈالر کی قدر 22 پیسے کمی کے بعد 150 روپے ہوگئی جب کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر50 پیسے مہنگا ہوکر 150 روپے 50 پیسےکا ہوگیا ۔

اوپن مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں مزید کمی ہوئی اور ڈالر 150.25 روپے کا ہوگیا۔

انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 59 پیسے سستا ہوا اور ڈالر 149.63 پر بند ہوا۔

جب کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قدر 150 روپے پر برقرارہے

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here