آپ کی رائے کا منتظر

AGHA WAQAR AHMED

مبینہ طور پر نواز شریف اور شہباز شریف کے مابین ہونے والا  معاہدہ جنم لیتے ہی  دم توڑ گیا اور  نواز شریف نے مسلم لیگ (ن) کو و ینٹیلٹر پر پھینک دیا اور  شہباز شریف سے کسی بھی قسم کا تعاون کرنے سے انکار کر دیا جس مصالحت کی سیاست کرنے پر  شہباز شریف سے متفق ہوئے تھے  اس اخلاقی معاہدے کو توڑ کر نیب کی پیشی کے بعد  عدلیہ پر بھر پور وار کیا۔پھر سڑکوں ، گلی محلوں ، کوچوں اور بازاروں میں عدلیہ کے خلاف  بغاوت کا عَلم اٹھا کر  عدلیہ کے خلاف اعلان جنگ کر دیا ۔

 ملک انارکی کی طرف  چل نکلے  گا اور واپسی کے تمام راستے  ایک ہی سمت جائیں گے جہاں بند گلی ہے ۔

افسوس اس بات پر ہوتا ہے کہ تین دفعہ منتخب ہونے والا  پرائم منسٹر  حالات کو اس نہج پر لے آیا ہے کہ  تاریخ میں پہلی بار  سپہ سالار اعظم  آج  بند کمرے میں  ایوان بالا کے اراکین سے  اپنی معلومات  کا اظہار کرنے  اپنے تمام  دفاعی عہدیداران کے ساتھ پہنچ گئے۔

کالم نگار کی طرف سے  آپ کی رائے کا منتظر

 آغا وقار احمد

Columnist1958@gmail.com

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here