صوبہ پنجاب میں لوکل گورنمنٹ کا بوریا بستر گول

Local Government in punjab
Local Government in punjab

:لاہور

جیسا کے لاہور آئن لائن نیوز آپ کو پہلے بھی خبر دےچکا ہے اور آج صوبائی و بلدیاتی وزیرعلیم خان اس بلدیاتی نظام کو ختم کرنے کے لیے ایک نئے بلدیاتی نظام کو متعارف کروائیں گے۔

جس کی تفصیل عمران خان اور وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو روانہ کر دی جائے گی ۔

عبدالعلیم خان صوبائی بلدیاتی وزیر کی ہر ممکن کوشش ہے کےوہ ضمنی انتخابات سے پہلے پہلے موجودہ لوکل ضمنی نظام کا خاتمہ کر دیں، کیونکہ یہ موجودہ چیئرمین اور وائس چیئرمین اپنےکونسلروں کے ساتھ مل کر پاکستان مسلم لیگ ن کے لیے ابھی بھی سر گرم عمل ہیں۔

اس نظام کو ختم کرنے کے ساتھ ساتھ تمام شہروں کے مئیر بھی اپنے اپنے گھروں کو رخصت ہو جائینگے اور ہم عنقریب اس تبدیلی کو حقیقت میں ہوتا دیکھے گیں۔

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here