خود شناسی کا سفر

Life Changing Seminars
Life Changing Seminars

:لاہور

ہر انسان کے اندر پیدائشی طور پر ایسی صلاحیتیں ہوتی ہیں جس کا اُسےخود بھی اندازہ نہیں ہوتا ، انہی چُھپی خوبیوں کو باہر نکالنے کیلیئےآپ کو ایک ایسےگائیڈ کی ضرورت ہوتی ہے جو آپ کی حوصلہ افزائی کر سکے- اس سلسلے میں پروفیسر ڈاکٹرعلی ساجد کا پروگرام خود شناسی کا سفرلاہورمیں ہونے جا رہا ہے ۔ محدود نشستیں فری ہیں، آئیں اور اس لیکچر کو سنیں اور پروفیسر صاحب سے سوالات کرکے ان کے مفید جوابات بھی سنیں۔

Life Changing Seminars

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here