لاہور کے ضمنی انتخابات یا قوم سے مذاق

Lahore's by-election or joke with the nation
Lahore's by-election or joke with the nation

:لاہور

باوثوق ذرائع سے معلوم ہوا کہ جب شہباز شریف کی اڈیالہ جیل میں نواز شریف سے ملاقات ہوئی تو نواز شریف نے شہباز شریف کو حکم دیا جو کہ پریشان کن بھی یے اور اسے سن کر ہنسی بھی آتی ہے۔

لاہور کے ضمنی انتخابات میں مولانا فضل الرحمان، شاہد خاقان عباسی، اسفند یار ولی خان اور محمود خان اچکرئی پاکستان مسلم لیگ ن کی جانب سے الیکشن لڑیں گے ، چاہے ٹکٹ وہ اپنی جماعت سے اپلائی کریں مگر ان کو جتوانا مسلم لیگ ن کا نیا ٹاسک ہے  جو شہباز شریف کو نواز سریف نے جمعرات کی ملاقات میں اڈیالہ جیل میں دیا۔

نواز شریف کی خواہش ہے کہ NA-124 سے الیکشن مولانا مضل الرحمان کو الیکشن لڑوایا جائےاور NA-131 سے محمود اچکزئی کو اور اس کے بعد یہ بھی حکم دیا کہ جو باقی قومی اسمبلی کی سیٹ خالی ہو رہی ہے وہاں سےشاہد خاقان عباسی اور اسفند یار ولی خان کو کو نامزد کر کے الیکشن جتوایا جائے۔  کیا خوب اندھے کو اندھیرے میں بڑی دور کی سوجھی۔ اس خواہش پر احساس ہوتا ہے عاشق کا جنازہ ہے بڑی دھوم سے نکلے گا۔

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here