لاہور: 2 روز قبل اغوا ہونے والی 70 سالہ خاتون کی لاش برآمد

Lahore: recovered the dead body of abducted 70 year woman
Lahore: recovered the dead body of abducted 70 year woman

:لاہور

صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے علاقے مناواں سے اغواء ہونے والی 70 سالہ خاتون کی لاش ہربنس پورہ میں جوہڑ سےمل گئی، مغویہ کو تشدد کر کے قتل کیا گیا۔

پولیس کے مطابق مناواں کی رہائشی 70 سالہ شریفاں بی بی میلاد پڑھتی تھیں۔

کچھ لوگ انہیں میلاد کے بہانے لے گئے اور 2 دن بعد ان کی لاش ہربنس پورہ کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں جوہڑ سے مل گئی۔

پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھجوا دیا، جبکہ واقعے کی تفتیش شروع کردی گئی۔

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here