کرم ایجنسی: پاک افغان سرحد پر ڈرون حملہ، 2 افراد ہلاک

Kurram Agency: drone attack near Pak- Afghan border, 2 killed
Kurram Agency: drone attack near Pak- Afghan border, 2 killed

:کرم ایجنسی

پاک افغان سرحد پرو ڈرون حملے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے۔

ذرائع کےمطابق کرم ایجنسی میں پاک افغان سرحد کے قریب ڈرون حملہ کیا گیا جس میں ایک گاڑی کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ ڈرون حملے میں گاڑی مکمل طور پر تباہ ہوگئی اور اس میں سوار 2 افراد ہلاک ہوگئے۔

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here