الیکٹرانک میڈیا مردان کے صدرخان باچہ خان اورساتھیوں کی مردان جرنلسٹ فاونڈیشن میں شمولیت

Electronic Media Mardan's President Khan Bacha Khan Joins Mardan Journalist Foundation
Electronic Media Mardan's President Khan Bacha Khan Joins Mardan Journalist Foundation

:مردان

الیکٹرانک میڈیا مردان کے صدرخان باچہ خان اور اُنکے ساتھیوں نے مردان جرنلسٹ فاونڈیشن میں شمولیت کااعلان کردیا۔

الیکٹرانک میڈیا کے سنیٸر جرنلسٹ خان باچہ خان سے مردان جرنلسٹ فاونڈیشن کے وفد کی ملاقات اور مردان جرنلسٹ فاونڈیشن میں شمولیت کی دعوت خان باچہ خان نے وفد کے اراکین کاشکریہ ادا کیا اور دعوت قبول کرتے ھوٸے کہا کہ میں مردان جرنلسٹ فاونڈیشن کے بہترین کارکردگی کی وجہ سے بماٸے ساتھی شامل ھورہاھوں کیونکہ میں اورمیرے ساتھی جسطرح مردان معاشرتی مساٸل اور تعمیروترقی کے لیے الیکٹرانک میڈیا کے ذریعے اپنے فراٸیض دیانتداری اورایمانداری سے سرانجام دے رھےہیں اسی طرح پرنٹ میڈیا پر مردان جرنلسٹ فاونڈیشن کے ممبران بھی اپنے فراٸیض احسن طریقے سے بلاخوف وججک ادا کررھے ہیں مردان جرنلسٹ فاونڈیشن کے وفد میں صدر سعید باچہ ۔۔ناٸب صدر فلک شیر اور سنیٸر ممبر شاہ باباغلام حبیب عارف شامل تھے وفد نے خان باچہ خان اور اُنکے ساتھیوں کاشکریہ ادا کرتے ھوٸے کہا کہ ھم سب ملکرانشاُاللہ تعالٰی مردان کی تعمیر وترقی کے لیے اپنی صحافتی سرگرمیاں اسی طرح جاری وساری رکھنے کی بھرپورکوشیش کرینگے۔

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here