کراچی میں شدید حبس اور گرمی، درجہ حرارت 46 ڈگری تک محسوس کیا جانے لگا

Karachi weather: Hot and humid in provincial capital
Karachi weather: Hot and humid in provincial capital

:کراچی

شہر میں سمندری ہوائیں رکنے سے حبس اور شدید گرمی کی کیفیت پیدا ہوگئی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں سمندری ہواؤں کی رفتار معمول سے کم ہے جس کے باعث حبس اور شدید گرمی ہے جب کہ دن دو بجے شہر کا درجہ حرارت 36.2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہناہے کہ شہر میں درجہ حرارت کی شدت 46 ڈگری سینٹی گریڈ محسوس کی جارہی ہے جب کہ ہوا میں نمی کا تناسب 54 فیصد ہے

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here