کراچی پولیس کا چھاپہ؛ مشکوک حرکات پراداکاربیگم نوازش علی اوردیگرگرفتار

Karachi police raids: actress begum nawazish arrested
Karachi police raids: actress begum nawazish arrested

:کراچی

 پولیس نے کلفٹن کے ایک مکان میں کارروائی کرتے ہوئے علی سلیم عرف بیگم نوازش علی سمیت دیگر افراد کو گرفتار کرلیا۔

 کراچی کے علاقے کلفٹن میں پولیس نے مغوی بچے اور اغواکاروں کی موجودگی کی اطلاع پر چھاپہ مارا، چھاپے کے دوران مغوی بچہ اور اغواکار تو نہیں ملے لیکن وہاں موجود افراد کو حراست میں لے لیاگیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار کئے گئے افراد میں اداکار علی سلیم عرف بیگم نوازش علی بھی شامل ہیں۔ کارروائی کے دوران گھر سے شراب اور دیگر اشیا ملی ہیں جن کی بنیاد پر مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ ایس ایس پی کراچی جنوبی عمر شاہد کا کہنا ہے کہ بنگلے میں موجود افراد کو مشکوک حرکات کرتے ہوئے پایا گیا۔

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here