’عدالتوں کے فیصلے بولتے ہیں، منصف خود نہیں‘

Judges should speak through judgments, says Nawaz Sharif
Judges should speak through judgments, says Nawaz Sharif

:اسلام آباد

سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ عدالتوں کے فیصلے بولتے ہیں منصف خود نہیں بولتے۔

نجی نیوز چینل کے مطابق پنجاب ہاؤس اسلام آباد میں پارٹی کارکنان سے گفتگو کرتے ہوئے نوازشریف نے کہا کہ عدالتوں کے فیصلے بولتے ہیں، منصف خود نہیں، انصاف کا معیار سب کے لیے یکساں ہونا چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ جو کچھ ہورہا ہے وہ احتساب نہیں انتقامی کارروائی ہے، ہمیں جان بوجھ کر انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے، ہمارے خلاف انتقامی کارروائی ہو رہی ہے، میں ہر سازش کا مقابلہ کروں گا۔

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here