بین الاقوامی سطح پر پاکستان کے خلاف اسرائیل کی سازش

international conspiracy of Israel against Pakistan
international conspiracy of Israel against Pakistan

:لاہور

ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ امریکا نے اسرائیل کو پاکستان پر حملے کا کہہ دیا ہے اور اسرائیل بھارت سے مل کر پاکستان پر حملہ کر سکتا ہے جس کے باعث پاکستان نے اپنی فضائی سیکیورٹی کو سخت کر دیا ہے۔

12 منٹ میں اسرائیل کو تباہ کر سکتے ہیں۔ جوائنٹ چیف آف سٹاف جنرل زبیر محمود حیات

امریکا نے اسرائیل کو پاکستان کے ایٹمی اثاثوں پر حملے کا گرین سگنل دیدیا ہے۔ اس سلسلے میں سابق بیوروکریٹ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ خطرے کے پیش نظر پاک فوج الرٹ اور فضائی سیکورٹی سخت کر دی گئی ہے۔

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here