انٹر بینک میں ڈالر 2 روپے 23 پیسے سستا ہو کر157 روپے 75 پیسے کا ہوگیا

In the Inter Bank, $ 2 rupees 23 money was cheaper from Rs 157 was Rs 75
In the Inter Bank, $ 2 rupees 23 money was cheaper from Rs 157 was Rs 75

:کراچی

انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر 2 روپے  23 پیسے سستا ہو کر 157 روپے 75 پیسے کا ہوگیا۔

 انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز پر روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی واقع ہوئی اور کاروبار کے دوران ڈالر 2 روپے 23 پیسے سستا ہو کر 157 روپے 75 پیسے کا ہوگیا ہے۔

اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی گئی اور ایک ڈالر  2 روپے سستا ہو کر 159 روپےکا ہوگیا۔

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here