عمران خان نے محمود خان کو وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا نامزد کر دیا

Imran Khan nominates Mehmood Khan as new KP CM
Imran Khan nominates Mehmood Khan as new KP CM

:پشاور

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے محمود خان کو وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نامزد کردیا۔

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پی کے 9 سوات سے رکن اسمبلی منتخب ہونے والے امیدوار محمود خان کو خیبرپختونخوا کا وزیراعلیٰ نامزد کردیا۔

واضح رہے محمود خان پی کے 9 سوات سے رکن خیبرپختونخوا اسمبلی منتخب ہوئے ہیں اور وہ تحریک انصاف کے گزشتہ دور حکومت میں وزیرکھیل رہے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here