وفاقی حکومت کی نئی آٹو پالیسی پر عمل درآمد کا آغاز

implementation on new auto policy of the federal government
implementation on new auto policy of the federal government

:اسلام آباد

وفاقی کابینہ کی جانب سے منظور کی جانے والی نئی آٹو پالیسی پر عملدرآمد کا آغاز کردیا گیا۔

وفاقی کابینہ نے نئی آٹو پالیسی کی منظوری دی تھی جسے سرمایہ کاروں کی جانب سے سراہا جارہا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ نئی پالیسی سے آٹو سیکٹر میں پلانٹس کی بحالی اور مزید سرمایہ کاری کے مواقع میں اضافہ ہوگا جب کہ آٹوانڈسٹری کے سرمایہ کاروں کو نئی پالیسی سے فائدہ اور معیشت کو سہارا ملےگا۔

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here