دنیا کا سب سے بڑا اسکیٹ بو رڈتیار

World's bigest skating board
World's bigest skating board

:کیلی فورنیا

امریکی ریاست کیلی فورنیا میں ایک شخص نے 36فٹ 7 انچ لمبا دنیا کا سب سے بڑا اسکیٹ بورڈ تیار کر کے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔

bigest skating board

لکڑی اور اسٹیل سے بنے اس اسکیٹ بو رڈ کی اونچائی 3فٹ 7انچ جبکہ چو ڑائی 8فٹ 8انچ ہے۔

اس اسکیٹ بو رڈ پر ایک نہیں دو نہیں بلکہ بارہ افرادایک ساتھ اسکیٹنگ کر سکتے ہیں جسے گینز بک آف دی ورلڈ ریکارڈ کے نئے ایڈیشن میں بھی شامل کر لیا گیا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here