قومی اسمبلی کی ٹکٹوں کی بندر باٹ تقسیم شروع

national assembly pakistan
national assembly pakistan

:لاہور

زرائع کے مطابق پاکستان  مسلم لیگ (ن) نے اپنی سابقہ روایات کو برقرار رکھتے ہوئےقومی اسمبلی کی ٹکٹوں کی بندر باٹ تقسیم شروع کر دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) نے اپنے قریبی ساتھیوں کو ٹکٹیں تقسیم کر دی ہیں جس میں کسی قسم کے انٹرویوکا طریقہ کار نہیں رکھا گیا بلکہ بادشاہوں کی طرح ٹکٹیں تقسیم کردی۔

قومی اسمبلی کے 14 حلقوں کی ٹکٹیں تقسیم کردی گئی ہیں۔

سے ملک ریاض NA-123

سےمریم نواز NA-124

سے حمزہ شہباز NA-125

سے مہر اشتیاق NA-126

سے پرویز ملک NA-127

سے شیخ روحیل اصغر NA-128

سے سردار ایاز صادق NA-129

 سے بلال یسٰین  NA-130

سےخواجہ سلمان رفیق NA-131

سے خواجہ سعد رفیق NA-132

سے سلمان شہباز NA-133

سے شہباز شریف NA-134

سے افضل کھو کھر NA-135

  سے ملک سیف الملوک کھوکھر NA-136

کو ٹکٹیں جاری کر دی گئی ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here