شریف برادران کب تک دولت بچانے کیلئے غیر ملکی رہنماؤں سے مدد مانگیں گے

imran khan
imran khan

 اسلام آباد:

چیرمین تحریک انصاف عمران خان نے ایک بار پھر نوازشریف اور شہبازشریف کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ٹوئٹ میں عمران خان نے کہا کہ شریف برادران کب تک قوم سے لوٹی دولت بچانے کے لیے غیر ملکی رہنماؤں سے مدد مانگیں گے، ان کی لالچ ملک کی قومی سلامتی کیلیےخطرہ بن چکی ہے۔

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here