پاکستان کب تک ادھار پر چلے گا، خورشید شاہ

how long will pakistan go on borrowing khursheed shah
how long will pakistan go on borrowing khursheed shah

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان کب تک ادھار پر چلے گا اور چین کو سڑکیں بنانےکا کہے گا۔

سکھر میں سلک روٹ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ آبادی کا تناسب تیزی سے بڑھ رہا ہے، کنگال لوگوں سے آخر کوئی کب تک دوستی نبھائےگا۔

ن لیگ کےسینیٹرمشاہد حسین سید نے خطاب میں کہا کہ جب بھی بھارت نے پاکستان کو دھمکیاں دیں، چین نے ہمارا ساتھ دیا۔

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here