حمزہ شہباز عبوری ضمانت میں توسیع کے لیے آج ہائیکورٹ میں پیش ہوں گے

Hamza Shahbaz will appear in court today for the bail extension
Hamza Shahbaz will appear in court today for the bail extension

:لاہور

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز عبوری ضمانت میں توسیع کے لیے آج ہائیکورٹ میں پیش ہوں گے۔ 

حمزہ شہباز کی آمدن سے زائد اثاثے، منی لانڈرنگ اور صاف پانی کیس میں عبوری ضمانت آج ختم ہورہی ہے جس کے پیش نظر وہ ایک مرتبہ پھر عدالت سے رجوع کریں گے۔

نیب کی جانب سے حمزہ شہباز کی ضمانت منسوخی اور گرفتاری کے لیے ہائیکورٹ میں مؤقف پیش کیا جائے گا۔

یاد رہے کہ چند روز قبل نیب کی جانب سے حمزہ شہباز کی گرفتاری کے لیے دو مرتبہ ان کی رہائش گاہ پر چھاپے مارے گئے تاہم گرفتاری عمل میں نہ آسکی

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here