حامد میر نے جیو نیوز چھوڑ دیا

Hamid Mir left Geo News
Hamid Mir left Geo News

:لاہور

معروف تجزیہ نگار اور سینئر صحافی حامدمیر نے جیو نیوز کوخیبرباد کہہ دیا اور وہ جی این این کیساتھ بطور صدر منسلک ہوگئے ہیں۔

صحافی سلمان حسن نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ’ حامد میر کو خوش آمدید کہتے ہوئے لکھا کہ میر صاحب نے بطورصدر جی نیوز نیٹ ورک جوائن کرلیا ہے‘۔

ایک نیوز ویب سائٹ سے وابستہ اینکر پرسن عبیر خان نے لکھا کہ ’حامدمیر نے جیو کو خیرباد کہہ کر گورمے نیوز نیٹ میں بطور صدر شمولیت اختیار کرلی۔

وقاص نے لکھا کہ ’ حامد میر نے جیونیٹ ورک چھوڑ دیا، میری خواہش ہے کہ حامد میر بول نیٹ ورک میں شامل ہوجائیں، ان کیلئے بہترین انتخاب ۔۔۔‘

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here