سونے کی قیمت100روپے بڑھ کر58ہزار950روپے تولہ ہوگئی

Gold prices increased by 100 rupees to 58,950 rupees
Gold prices increased by 100 rupees to 58,950 rupees

 :کراچی

سونے کی عالمی قیمت 6 ڈالربڑھنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی منگل کو تولہ اور دس گرام قیمتوں میں بالترتیب100اور86روپے کااضافہ ہوا۔

جس سے تولہ قیمت58 ہزار950 اور دس گرام50 ہزار 528 روپے ہوگئی۔

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here