شعبان المعظم کا چاند نظر نہیں آیا، چیئرمین رویت ہلال کمیٹی

First Shaban to fall on April 18: Chairman Ruet-e-Hilal Committee
First Shaban to fall on April 18: Chairman Ruet-e-Hilal Committee

:کراچی

شعبان المعظم کا چاند نظر نہیں آیا جب کہ یکم شعبان 18 اپریل بروز بدھ کو ہو گی۔

زرائع کے مطابق چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت شعبان کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کراچی میں  ہوا۔ اجلاس کے بعد مفتی منیب الرحمان نے چاند نہ نظر آنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ یکم شعبان 18 اپریل بروز بدھ کو ہوگی جب کہ شب برات یکم مئی، منگل اور بدھ کی درمیانی شب کو ہوگی۔

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here