مسلم لیگ ن کے مستقبل کی قیادت کا حتمی فیصلہ

final decision of the leadership of the PML-N
final decision of the leadership of the PML-N

:لاہور

باوثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ میاں نواز شریف کل نیب کی پیشی کے بعد انگلینڈ جا رہے ہیں اور نیب کی اگلی پیشی سے پہلے محترمہ بیگم کلثوم نواز کے ساتھ پاکستان تشریف لائیں گے اور ان کو مسلم لیگ ن کا صدر نامزد کر دیں گے اور اس طرح اگر مسلم لیگ ن انتخابات میں کامیابی حاصل کرتی ہے تو پاکستان کے مستقبل کی وزیراعظم بیگم کلثوم نواز ہوں گی اور اس طرح پاکستان میں وراثتی خاندانی حکمرانی کا سلسلہ شریف خاندان سے نکل کر میاں محمد نواز شریف کے خاندان تک محدود ہو کر رہ جائے گا اور شہباز شریف و حمزہ شہباز کی سیاست پنجاب کی حد تک محدود رہے گی جس سے مسلم لیگ ن میں ٹوٹ پھوٹ کا آغاز اور دھرابندیوں کی سیاست ہونے کا اندیشہ ہے۔

سینئر صحافی اور تجزیہ نگار آغا وقار آحمد

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here