ایف بی آرکا غیررجسٹرڈ کروڑ پتی افراد کے گرد کاروائی کا فیصلہ

FBR decision to take action against non registered millionaires people
FBR decision to take action against non registered millionaires people

:لاہور

فیڈرل بورڈ آف ریو نیو نے غیر رجسٹرڈ کروڑ پتی ا فراد کے گرد گھیرا تنگ کر دیا ، تمام بینکوں سے کروڑوں میں ہونے والی ٹرانزیکشن کا ریکارڈ طلب کر لیا گیا ۔

بتایا گیا ہے کہ ایف بی آر کی جانب سے بینک ٹرانزیکشنز کی چھان بین شروع کر دی گئی ہے اور اس سلسلہ میں تمام بینکوں کے سربراہان کو مراسلہ جاری کر دیا گیا ہے۔ ایف بی آر نے تمام بینکوں سے 2013-17تک کروڑوںکی ٹرانزیکشنز کرنے والوں کا ریکارڈ طلب کیا ہے ۔ایف بی آر کو 5 سے 75کروڑ والے 15افراد کا ریکارڈ مل گیا ہے ۔

ذرائع کے مطابق اس مہم کے دوران کروڑوں کی ٹرانزیکشنز کے باوجود ٹیکس نہ دینے والوںکو پکڑا جائے گا ۔

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here