میڈیا پر روز 3 سے 4 گھنٹے تک میلا لگا رہتا ہے، عثمان بزدار

Fair is put on the media for 3 to 4 hours, Usman Buzdar
Fair is put on the media for 3 to 4 hours, Usman Buzdar

وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ہماری وجہ سے میڈیا کا کام چلتا ہے ۔

صحافی نےعثمان بزدار سے سوال کیا کہ کیا آپ کو تبدیل کیا جارہا ہے ۔جس پر وزیر اعلی پنجاب نے جواب دیا کہ میڈیا پر روز 3 سے 4 گھنٹے تک میلا لگا رہتا ہے ۔

وزیر اعلی پنجاب نے کہا کہ میڈیا کا کام چل رہا ہے ہماری خیر ہے۔

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here