دنیا بھر میں فیس بک، واٹس ایپ اور انسٹاگرام کی سروسز جزوی ڈاؤن

Facebook-owned apps WhatsApp, Instagram back online after worldwide outage
Facebook-owned apps WhatsApp, Instagram back online after worldwide outage

:برطانیہ

دنیا بھر میں فیس بک، واٹس ایپ اور انسٹاگرام کی سروسز ایک بار پھرجزوی ڈاؤن ہوگئیں۔

برطانوی میڈیا کے مطابق صارفین کو میسیجز بھیجنے اور موصول ہونے میں تاخیر کا سامنا کرنا پڑرہا ہے ، جنوبی امریکا، برطانیہ، یورپ، جاپان کے صارفین کے ساتھ ساتھ دنیا بھر کےصارفین بھی متاثر ہورہے ہیں ۔

پاکستان میں بھی صارفین کو سوشل میڈیا ویب سائٹس پر پوسٹنگ اور شئیرنگ میں مشکلات پیدا ہو رہی ہیں ۔

 جبکہ فیس بک حکام کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا ایپس میں مسئلہ آرہا ہے جسے حل کرنے کی کوشش کی جارہی ہے

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here