وزیراعظم بیرون ملک میں بھی کنٹینر سے نہیں اترے: بلاول

Even when representing country abroad selected PM can’t get off container: Bilawal
Even when representing country abroad selected PM can’t get off container: Bilawal

:اسلام آباد

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم کے واشنگٹن میں پاکستانی کمیونٹی سے خطابکو آڑے ہاتھوں لے لیا۔

بلاول بھٹو زرداری نے اپنے رد عمل میں کہا کہ افسوس، وزیراعظم بیرون ملک میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئےکنٹینر سے نہیں اترے، عمران خان لیڈر نہیں ایک حکمران ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کو ایسے لیڈر کی ضرورت ہے جوصرف اپنی نہیں، تمام پاکستانیوں کی بات کرے، اگر حکومت اپوزیشن کا کردار ادا کرے گی اور اپوزیشن بھی اپوزیشن کا کردار ادا کرے گی تو ملک کون چلائے گا۔

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here