انتخابات غیر جماعتی بنیادوں پر ہونے کا امکان ہے: چیئرمین عام عوام پارٹی

Elections are likely to be on non-party basis: chairman AAP
Elections are likely to be on non-party basis: chairman AAP

:لاہور

عام عوام پارٹی کے چیئرمین سہیل ضیاء بٹ  کا کہنا ہے کہ انتخابات غیر جماعتی بنیادوں پر ہونے کا امکان ہے اور ان سیاستدانوں نے جو بویا تھا وہ ہی کاٹ رہے ہیں۔

ضیاء بٹ نے کہا کہ سیاسی حالات اسی طرف جا رہے ہیں جیسے  جنرل ضیاءالحق کے دور میں گئے تھے اور آئندہ آنے والے انتخابات میں عام عوام پارٹی اکژیت سے جیتے گی۔

:مزید کیا کہا اس کیلئے ویڈیو ملاحظہ کیجئیے

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here