دبئی: خوشی کے عالمی دن پر پاسپورٹ پر مسکراہٹ والی مہر

Dubai: 'Smile stamped' on the passport on World Day of Happiness
Dubai: 'Smile stamped' on the passport on World Day of Happiness

:دبئی

دبئی میں خوشی کے عالمی دن پر حکومت کی طرف سے انوکھا اقدام کیا گیا جس میں مسافروں کے پاسپورٹ ’مسکراہٹ والی مہر‘ لگائی گئی۔

دنیا بھر میں خوشی کے عالمی دن کی مناسبت سے دبئی میں آنے جانے والے ہر افراد کو خوش کرنے کے لیے یہ انوکھا طریقہ اختیار کیا گیا۔

دبئی حکومت کی جانب سے تمام مسافروں کے پاسپورٹ پر امیگریشن کے دوران مسکرانے والے ایموجی کی مہر لگائی جس نے تمام مسافروں کی توجہ اپنی جانب کھینچ لی۔

٢٠١٨ کی رپورٹ کے مطابق دبئی دنیا میں 18 واں خوشحال ملک ہے، اس بناء پر دبئی حکومت نے خوشی کے عالمی دن پر مسکراہٹ والی مہر کا تحفہ پر مسافر کو دیا۔

مسافروں کے پاسپورٹ پر لال رنگ کی ایموجی جیسی مسکراہٹ والی مہر لگائی جس پر مسافروں نے خوشی کا اظہار کیا اور دبئی حکومت کا شکریہ بھی ادا کیا۔

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here