فرخ سلیم معیشت اور توانائی پر حکومت کے ترجمان مقرر

Dr Farrukh Saleem appointed govt spokesman on economy
Dr Farrukh Saleem appointed govt spokesman on economy

:اسلام آباد

فاقی حکومت نے ڈاکٹر فرخ سلیم کو اقتصادیات اور توانائی کے امور پر ترجمان مقرر کیا ہے۔

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے ٹوئٹ میں اعلان کیا کہ ڈاکٹر فرخ سلیم توانائی اور اقتصادی امور پر حکومت کے ترجمان ہوں گے۔

انہوں نے کہا کہ فرخ سلیم کو حکومتی ترجمان بنانے کا نوٹیفکیشن جلد جاری کیا جائے گا۔

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here