امیدوار برائے حلقہ پی پی 168، 169 سے آشیانہ قائد کے وفد کی ملاقات

Delegation of Ashiana e Quaid met with PML-N Candidate for PP-168 and PP-169
Delegation of Ashiana e Quaid met with PML-N Candidate for PP-168 and PP-169

:لاہور

اختر حسین بادشاہ میؤ امیدوار برائے پی پی 168، 169 کیلئے صوبائی اسمبلی کی نشست کے امیدوار ہیں جو کہ مسلم لیگ ن کے کارکن ہیں اور آئیندہ الیکشن میں پارٹی ٹکٹ سے الیکشن جیت کر حلقہ کی خدمت کرنے کا عزم رکھتے ہیں۔ اسی سلسلے میں آشیانہ قائد کے وفد سے ملاقات کی اور اپنی پارٹی کا منشور پیش کیا اور ساتھ اپنی کاوشوں کا تذکرہ کیا جو انہوں نے مسلم لیگ ن اور ااپنے حلقہ  کیلئے کیں۔

آشیانہ قائد کے وفد نے مکمل یقین دیانی کروائی کہ وہ مسلم لیگ ن کے ساتھ ہیں اور ساتھ رہیں گے اور اختر حسین بادشاہ کی خدمات کوسراہا اور وفد نے مزید بتایا کہ آشیانہ قائد کی سپورٹ آئیندہ الیکشن میں اختر حسین بادشاہ  کے ساتھ ہو گی۔

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here