شیخوپورہ میں ہجوم نے کم سن ریڑھی بان کے کیلے لوٹ لیے

protestor in Sheikhupure
protestor in Sheikhupure

کیا یہ اسلام ھے اور یہ لوگ مسلمان ھیں؟

شیخوپورہ میں ہجوم نے کم سن ریڑھی بان کے کیلے لوٹ لیے

شیخوپورہ

بتی چوک پر ہجوم نے کم سن لڑکے کی ریڑھی سے کیلے لوٹ لیے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہےکہ شیخوپورہ کے علاقے بتی چوک پر ایک کم عمر لڑکا ریڑھی پر کیلے فروخت کررہا تھا کہ اس دوران ہجوم نے اس کی ریڑھی پر دھاوا بول دیا اور کیلے لوٹ لیے جب کہ دو برقعہ پوش خواتین نے بھی موقع سے فائدہ اٹھاکر کیلے اٹھالیے۔

اس دوران لڑکے نے مزاحمت کرنے کی کوشش کی لیکن اس میں ناکامی پر ریڑھی بان نے وہاں سے جانے میں ہی عافیت جانی اور ریڑھی لے کر بھاگ نکلا۔

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here