کروشیا کی خاتون صدر نے اپنے گھر میں خود رنگ کر کے مثال قائم کر دی

Croatian female president set an example by painting house herself
Croatian female president set an example by painting house herself

:زغرب

کروشیا کی خاتون صدر کولینڈا کیتارووچ نے اپنے گھر میں رنگ و روغن کر کے اپنا کام خود کرنے کی مثال قائم کر دی۔

خاتون صدر کولینڈا کیتارووچ (Kolinda Grabar-Kitarovic) نے اپنے گھر میں رنگ و روغن کر کے اپنا کام خود کرنے کی اچھی مثال قائم کر دی ہے۔ انہوں نے کچھ روز قبل اپنے گھر میں خود رنگ و روغن کیا۔ گھر کی دیواروں پر رنگ کرتے ہوئے ان کی تصاویر سوشل میڈیا پر مقبولیت حاصل کر رہی ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here